ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرا طلاعات سندھ شرجیل میمن کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہوگئی ہے، سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ شرجیل میمن کو ضمانت میں توسیع دیناعدالت سے مذاق کے مترادف ہے، شرجیل میمن نے باربار ضمانت میں توسیع لی، عدالتی نظام کا ناجائز فائد ہاٹھایا،شرجیل میمن پر محکمہ اطلاعات میں کرپشن، زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزامات ہیں، ایسی صورتحال میں شرجیل میمن کو ضمانت میں مزید توسیع نہیں دے سکتے۔عدالت میں شرجیل میمن کا 27 فروری کا وطن واپسی کا ٹکٹ پیش کیا گیا، شرجیل میمن کے وکیل نے 26 فروری تک ضمانت میں توسیع مانگی تھ