شانگلہ کی ضلعی انتظا میہ نے ضلع بھر میں دفعہ144کا نفاذ کر دیا
الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ کی ضلعی انتظا میہ نے ضلع بھر میں دفعہ144کا نفاذ کر دیا ہے،دریا سندھ پر ہر قسم کی کشتی چلانے اور چےئر لفٹس پر پا بندی لگا دی گئی ہے،دفعہ 144کا نفاذ بلخصوص پولیو کے مہم کے دوران ضروری امر تصور کیا جائے گا جس میں دریا کے اپر کابل گرام تک کسی قسم کی مومنٹ کو روکنے کے ارڈرز ہے،ڈپٹی کمشنر شانگلہ عبد الکبیر خان کے دفتر سے جاری ہو نے والے ا علا میہ کے مطابق جمعے کے دن سے اس کا اطلاق ہو گا۔