پی ٹی آئی مشاورتی کونسل ملاکنڈ ریجن کیلئے ممبران کی نامزدگی

پی ٹی آئی مشاورتی کونسل ملاکنڈ ریجن کیلئے ممبران کی نامزدگی

پشاور( سٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر اور صوبائی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی مشاورتی کونسل ملاکنڈ ریجن کیلئے درج ذیل ممبران نامزد کر دئیے ہیں جن میں نیک محمد خان، شیر افغان کاکا ،عنایت خان، رحمت غازی، اسلام بادشاہ ، عدالت خان ، معین باچا ، حاجی خان طوطی ، نوید انجم ، فرہاد علی شاہ، ابو سعید باچا، اقبال خان، حاجی سلطان اور انجینئر تواب شامل ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...