این ٹی ایس امیدواروں کے انٹرویو آج ہونگے

این ٹی ایس امیدواروں کے انٹرویو آج ہونگے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) سب ڈویژ نل ایجو کیشن آفیسر پبی عبدالما لک خان نے کہا ہے کہ پی ایس ٹی این ٹی ایس ٹسٹ پاس کر نے والے تحصیل پبی کے امیدواروں کی انٹرو یو آج بروز ہفتہ 25 فروری سے 27 فروی تک جس میں اتوار بھی شا مل ہیں روز انہ صبح 9 بجے سے ایس ڈی ایس او آفس پبی جی ٹی روڈ بالمقا بل زر باغ پبی میں ہو گی تمام این ٹی ایس پاس کر نے والے امیدواروں کو اطلاع ہے کہ وہ بروقت انٹر ویو میں شا مل ہو جا ئے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...