سیکریٹری داخلہ سندھ نے چا ر ج سنبھال لیا

سیکریٹری داخلہ سندھ نے چا ر ج سنبھال لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق قا ضی شا ہد پر ویز آفیسر آف پا کستا ن ایڈمنسٹریٹو سروس (بی ایس 20) نے 21فروری 2017سے محکمہ داخلہ حکو مت سندھ کا چا ر ج سنبھال لیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...