ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا نوشہرہ جوڈیشل کا دورہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا نوشہرہ جوڈیشل کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نو شہر ہ (بیور و رپورٹ )ڈسٹرکٹ سیشن جج شفیق تنو لی کا نوشہر ہ جو ڈیشل کا دور ہ جیل کے انتظامات کا جائز ہ لیاقیدیو ں سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ شفق تنو لی نے نو شہرہ جو ڈ یشل کا دورہ کیا اس موقع پر جیل سپر ٹننڈ نٹ فلک شیر خان بھی موجود تھی سیشن جج شفیق تنو لی نے جیل کی کنٹین کا جائز ہ لیافلک شیر خان نے انہیں جیل کے انتطامات اورقید یو ں کا دیئے جانے والے کھانے کے بار ے میں مکمل بر یفنگ دی بعدا زاں سیشن جج شفیق تنو لی کمیپ کورٹ قائم کر تے ہوئے قید یو ں سے بات چیت کی اور ان سے جیل انتظامیہ کے رو یے کے بار ے میں پوچھا تمام قید یو ں نے جیل سپر ٹننڈ نٹ فلک شیر خان کے ملنسا ر رویے کی تعریف کی اور کہا کہ ان کو جو بھی مسئلہ ہو تا ہے فلک شیر خان اس کو فور ی طور پر حل کردیتے ہیں