ٹانک ،آتشزدگی سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

ٹانک ،آتشزدگی سے قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

ٹانک (نمائندہ خصوصی)ٹانک بازار پلاسٹک سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث اگ بھڑک اٹھی ، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ۔تفصیلات کے مطابق ٹانک بازار میں عالم شاہ پلاسٹک سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث اگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجہ میں دکان میں موجود لاکھوں روپے کے پلاسٹک لفافہ اور دیگر قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا تاہم فائر بریگیڈ اور ٹی ایم اے اہلکاروں کی بروقت کاروائی کی وجہ سے اگ پر قابو پالیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...