مٹہ ،جماعت اسلامی یوتھ کی حلف وفاداری کی تقریب آج ہوگی

مٹہ ،جماعت اسلامی یوتھ کی حلف وفاداری کی تقریب آج ہوگی

مٹہ (نما ئندہ پاکستان )جماعت اسلا می یو تھ کی حلف برداری اور شمو لیتی تقریب �آج چپر یال میں ہو گی جس میں صو بائی امیر مشتاق احمد ودیگر شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق جما عت اسلامی یو تھ انٹر ا الیکشن تحصیل مٹہ کے مختلف یو سی سے کا میاب ہو نے والے ارکین سے جما عت اسلا می کے صو بائی امیر مشتاق احمد ،ضلعی امیر محمد امین ودیگر اس تقر یب میں شر کت اور حلف لینگے ، جبکہ اس جلسے کی تیا ریا ں مکمل ہو چکی ہے ، اس موقع پر میڈ یا تحصیل مٹہ کے امیر محمد عالم نے عوام سے اس جلسہ کو کا میا ب کر نے اور اس میں بھر پور شر کت کر کے کامیا ب بنا ئے ہفتہ کے 2 بجے چپر یال شرینگی میں ہو گا،

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...