اشفاق خلیل اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر نامزد

اشفاق خلیل اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر نامزد

پشاور( سٹاف رپورٹر )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیر حیدر خان ہوتی نے پی کے6 سے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے اشفاق خلیل کو پارٹی کی صوبائی مجلس عا ملہ کا ممبر نامزد کر دیا ہے ۔جبکہ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان خان مرکز پشاورسے جاری کر دیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...