ڈیرہ ،دین پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے

ڈیرہ ،دین پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)دین پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود دین پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے جن کو لوگوں نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...