صحافی ملک فیض علی خان کی دادی انتقال کر گئیں

صحافی ملک فیض علی خان کی دادی انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ ( بیور ورپور ٹ) روز ٹی وی کے مقامی رپور ٹر صحافی ملک فیض علی خان کی دادی انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نما ز جناز ہ آج (25فروری ) صبح 11بجے شالکنڈی خونانو مقبرہ دیرلویر میں ادا کی جا ئیگی ،وہ ملک حاجی نظر خان کی والدہ تھی،مرحومہ کی رسم قل پرسوں ادا کی جا ئیگی ۔