ڈیرہ میں ناقص سیکورٹی پر 4 افراد کیخلاف مقدمات درج

ڈیرہ میں ناقص سیکورٹی پر 4 افراد کیخلاف مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کینٹ و پروآ پولیس نے دربار شاہ حسین شیرازی،ہوٹل،بیکری اور پیٹرول پمپ کی ناقص سیکورٹی پر چار افراد کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔صدر پولیس نے بجلی چوری کے کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے دربار شاہ حسین،سراج فلنگ سٹیشن،من و سلویٰ ہوٹل اور فاسٹ بیکرز کی ناقص سیکورٹی ہونے پر سید وسیم زکی،انعام اللہ،جلیل الرحمن اور نوید خان کیخلاف 12SVEP کے تحت مقدمہ درج کرکے خلیل الرحمن اور نوید کو گرفتار کرلیا۔