محکمہ زکواۃ وعشر کے اسسٹنٹ کیلئے سکریننگ ٹیسٹ منسوخ

محکمہ زکواۃ وعشر کے اسسٹنٹ کیلئے سکریننگ ٹیسٹ منسوخ

پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام اور محکمہ زکواۃ و عشر میں اسسٹنٹ (بی ایس۔16)سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اینڈ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں پلاننگ آفیسر(بی ایس۔17) کی پوسٹوں کے لئے باالترتیب9اور11مارچ2017کو ہونے والے سکریننگ ٹیسٹ عوامی مفاد میں منسوخ کر دئیے گئے ہیں جو مستقبل قریب میں منعقد کئے جائیں گے جن کے لئے امیدواروں کو مناسب طور پر آگاہ کر دیا جائے گا۔اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...