صوابی میں نوجوان نے اپنی سے منہ موڑ لیا

صوابی میں نوجوان نے اپنی سے منہ موڑ لیا

صوابی( بیورورپورٹ) صوابی کے علاقہ گدون آمازئی کے گاؤں منگل چائی میں شادی میں تاخیر کر نے پر جواں سال نوجوان نے دلبر داشتہ ہو کر خود پر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ خالی روخان سکنہ منگل چائی نے تھانہ گدون اسٹیٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا پچیس سالہ بیٹالعل زیب جو کہ جلد شادی کرانے کا خواہش مند تھا مگر تاخیر کی وجہ سے طیش میں آکر اس نے اپنے آپ پر پستول سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا گدون پولیس نے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی#

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...