سیالکوٹ : ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، معمر خاتون شہید

سیالکوٹ : ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، معمر خاتون شہید
سیالکوٹ : ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، معمر خاتون شہید

  


سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت دراندازی سے باز نہ آیا ، ورکنگ باﺅنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ سے معمر خاتون شہید ہو گئی ۔

ابتک نیوز کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ورکنگ باﺅنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کی زر میں آنے سے رشیدہ بی بی نامی معمر خاتون شہید ہو گئی ۔

باکسر محمد علی کے بیٹے کو حراست میں لیے جانے کا انکشا ف

پولیس کا کہنا ہے کہ رشیدہ بی بی غلطی سے سرحد پار کر گئی تھی جو بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوگئی تاہم اس کی میت ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...