عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا ، فلاح عامہ کے منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائیگا:وزیراعلیٰ پنجاب

عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا ، فلاح عامہ کے منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل ...
عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا ، فلاح عامہ کے منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائیگا:وزیراعلیٰ پنجاب

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا اور فلاح عامہ کے منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ترقیاتی منصوبوں اورفلاحی پروگراموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ فلاحی پروگراموں سے عوام کی بڑی تعدادمستفید ہو رہی ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں، مکمل ہونیوالے میگاپراجیکٹس سے عوام کو ریلیف مل رہاہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے سے مخالفین کواپنی سیاست ختم ہونےکاڈرہے۔

مزید : لاہور


loading...