جسٹس ابراہیم ضیاءنے چیف جسٹس آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ابراہیم ضیاءنے چیف جسٹس آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس ابراہیم ضیاءنے چیف جسٹس آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جسٹس ابراہیم ضیاءنے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ابراہیم ضیاءنے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔صدر آزاد کشمیر نے جسٹس ابراہیم ضیاءسے حلف لیا ۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز اور وکلاءکی کثیر تعداد موجود تھی ۔

مزید :

مظفرآباد -