شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسزکا کلیئرنس آپریشن،دہشتگردوں کے زیراستعمال زیر زمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسزکا کلیئرنس آپریشن،دہشتگردوں کے ...
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسزکا کلیئرنس آپریشن،دہشتگردوں کے زیراستعمال زیر زمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسز نے کلیئرنس آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے زیراستعمال زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تحصیل میر علی میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن کرتے ہوئے زیرزمین دفن کیا گیا اسلحے کا وہ بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے جو کو دہشتگرد آپریشن ضرب عضب میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔سکیورٹی فورسز نے اسلحے کا ذخیرہ بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے برآمد کیا ہے۔

مزید : پشاور


loading...