پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے راستے پر ہیں : نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے راستے پر ہیں : نجم سیٹھی
پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے راستے پر ہیں : نجم سیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ فائنل لاہور میں کرانے کے راستے پر ہیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل میچ لاہور میں کرانے کے راستے پر ہیں اور سیکیورٹی کا لمحہ بہ لمحہ جائزہ بھی لیں گے ۔

باکسر محمد علی کے بیٹے کو حراست میں لیے جانے کا انکشا ف

یاد رہے سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سپرلیگ کا فائنل میچ لاہور میں کرانے یا نہ کرانے کے حوالے سے اہم اجلاس آج وزیرا علیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت ہو نے جا رہا ہے ۔

مزید :

T20 World Cup -