غازی آباد :پولیس کا گھر کے اندرمہندی کی تقریب پر حملہ،خواتین پر تشدد

غازی آباد :پولیس کا گھر کے اندرمہندی کی تقریب پر حملہ،خواتین پر تشدد
غازی آباد :پولیس کا گھر کے اندرمہندی کی تقریب پر حملہ،خواتین پر تشدد

  


لا ہو ر( ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے غا ز ی آ با د میں ایس ایچ او کے مبینہ حکم پر مین با زار میں شا د ی کی تقر یب جو کہ گھر کے اند ر منا ئی جا ر ہی تھی پرسا د ہ کپڑ وں میں ملبو س اہلکا روں نے ہلہ بو ل د یا۔چا در اور چا ر د یو ا ر ی کا تقد س پامال کرتے ہوئے خوا تین کو تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا۔محلہ داروں کی مزا حمت پر اہلکا ر مو قع سے بھا گ کھڑ ے ہو ئے۔خوا تین سمیت در جنو ں محلہ داروں نے پو لیس گر د ی کے خلا ف زبر د ست احتجا ج کیا۔گھر والوں کے مطابق مہندی کے لیے گھر کے باہر شامیانے نہیں لگائے تھے۔فیس نہ ملنے پر ایس ایچ او کے حکم پر ہمیں تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا۔سینئر پو لیس افسر کے مطا بق انکو ائر ی کے بعد ایکشن لیا جا ئے گا۔

مزید : لاہور


loading...