پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر مارلن سیموئلزنے کرکٹ چھوڑنے پرغورشروع کردیا

پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر مارلن سیموئلزنے کرکٹ چھوڑنے پرغورشروع کردیا
پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر مارلن سیموئلزنے کرکٹ چھوڑنے پرغورشروع کردیا

  


دبئی(صباح نیوز)پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹر مارلن سیموئلزنے ویسٹ انڈین کرکٹ چھوڑنے پر غورشروع کردیا ہے۔ مارلن سیموئلز نے انگلینڈ سے ہوم ون ڈے سیریز کے لیے نظرانداز کیے جانے پر ویسٹ انڈین کرکٹ کو چھوڑنے پر غور شروع کردیا۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

انھوں نے کہا کہ بورڈ سے اگر میرے معاملات طے نہ ہوئے توکانٹی کرکٹ میں کولپاک ڈیل لینے پر غور کرسکتا ہوں۔ سیموئلز نے 17 برس تک ویسٹ انڈین ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا، وہ ریجنل ون ڈے کپ کے بجائے پاکستان سپرلیگ میں زیادہ معاوضے پر شریک ہیں۔

مزید : کھیل


loading...