ریپ کیس:نیوزی لینڈ کے کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی

ریپ کیس:نیوزی لینڈ کے کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی
ریپ کیس:نیوزی لینڈ کے کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی

  


ہملٹن(صباح نیوز)ریپ کیس میں کیوی کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی جیوری نے متفقہ طور پر انھیں بے گناہ قرار دے دیا۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

ناردرن ڈسٹرکٹس کے کرکٹر 25 سالہ اسکاٹ کوگلیجین کو ہملٹنڈسٹرکٹ کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا۔ان پر یہ الزام 17 مئی 2015 کو عائد کیا گیا تھا، جیوری نے متفقہ طور پر انھیں بے گناہ قرار دے دیا۔

مزید : کھیل


loading...