شہریار خان کا سینیٹر کو مفت ٹکٹیں دینے سے انکار، خریدنے کے کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی: چیئرمین پی سی بی

شہریار خان کا سینیٹر کو مفت ٹکٹیں دینے سے انکار، خریدنے کے کلچر کی حوصلہ ...
شہریار خان کا سینیٹر کو مفت ٹکٹیں دینے سے انکار، خریدنے کے کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی: چیئرمین پی سی بی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سینیٹر سعود مجید کو فائنل میچ کیلئے مفت ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان کیلئے بھی جیب سے ٹکٹ خرید رہے ہیں اور سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امورکے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب سینیٹر سعود مجید نے چیئرمین پی سی بی سے لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹیں مانگ لیں۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
شہریارخان نے مفت ٹکٹیں دینے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اپنی فیملی کے ٹکٹ بھی جیب سے خرید رہا ہوں، سب کو اس کلچر کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی، ایونٹ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئیں۔

مزید :

T20 World Cup -