دبئی کے حکمران شیخ راشدالمکتوم نے عام آدمی کی طرح سڑک کراس کرکے مثال قائم کردی

دبئی کے حکمران شیخ راشدالمکتوم نے عام آدمی کی طرح سڑک کراس کرکے مثال قائم ...
دبئی کے حکمران شیخ راشدالمکتوم نے عام آدمی کی طرح سڑک کراس کرکے مثال قائم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے سڑک پار کرنے کیلئے گرین سگنل ہونے کا انتظار کرتے ہوئے ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر دبئی کے حکمران کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں شیخ راشدا لمکتوم دیگر شہریوں کے ہمراہ سڑک کنارے کھڑے ہیں اور سگنل کے گرین ہونے کا انتظار کررہے ہیں جیسے ہیں سگنل گرین ہوا وہ زیبرا کراسنگ لائنز کا استعمال کرتے ہوئے سڑک کراس کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

شیخ راشد المکتوم نے عام شہریوں کی طرح سڑک کراس کرکہ پروٹوکول کے نام پر گاڑیوں کی فوج رکھنے والوں اور پھر ٹریفک بلاک کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا ہے کہ ایسے ہوتے ہیں حکمران۔اس سے قبل بھی دبئی کے حکمران کی اپنے بیٹوں کے ہمراہ لندن میں عام آدمی کی طرح بس میں سفر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

عرب دنیا -