سبحان اللہ!سیالکوٹ کے ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

سبحان اللہ!سیالکوٹ کے ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا
سبحان اللہ!سیالکوٹ کے ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (صباح نیوز)پسرور کے نواحی گائوں سیہووال کے ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا۔مسقط عمان میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم سکندر لال نے پاکستان واپسی پر اپنی والدہ رام پیاری ، بیوی اور بچوں سمیت چھ افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

سکندر لال نے اپنے ہمسائے ملک نواز کی دعوت پر اپنی والدہ رام پیاری ، بیوی سلمی اوردوبیٹوں وبیٹی سمیت قاری محمد رمضان کے ہاتھ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔نومسلموں کے نئے اسلامی نام محمد سکندر ، بزرگ ماں فاطمہ بی بی ، بیوی سلمی ، بیٹا محمد احمد ، عالیہ اور محمد بلال رکھے گئے۔ نومسلم محمد سکندر کا بڑا بھائی بھی چند سال قبل اسلام قبول کرچکا ہے ۔

مزید :

سیالکوٹ -