رکاوٹوں کے باوجودپی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہی ہوگا، تمام لوگ ٹکٹ خریدیں،وزیراعظم ، آرمی چیف ،وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی ہے:نجم سیٹھی

رکاوٹوں کے باوجودپی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہی ہوگا، تمام لوگ ٹکٹ ...
رکاوٹوں کے باوجودپی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہی ہوگا، تمام لوگ ٹکٹ خریدیں،وزیراعظم ، آرمی چیف ،وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی ہے:نجم سیٹھی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجودپی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہی ہوگا، پی ایس ایل فائنل میں تمام لوگ ٹکٹ خریدیں اور شرکت کریں،وزیراعظم ، آرمی چیف ،وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

جیو نیوز پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ فری ٹکٹ مانگنے والے امیر لوگ ہیں، غریب تو ہم تک پہنچ بھی نہیں سکتے، ہر کوئی ہم سے فری ٹکٹس مانگ رہا ہے، پی ایس ایل فائنل میں تمام لوگ ٹکٹ خریدیں اور شرکت کریں، پی ایس ایل فائنل میں تمام لوگوں کو خوش آمدید کرتے ہیں، وزیراعظم ، آرمی چیف ،وزرائے اعلیٰ کوپی ایس ایل فائنل میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

کراچی کنگز کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری ،5 وکٹوں کے نقصان پر100 رنز بنا لئے

پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ لینے کیلیے درخواست کروں گا ،آن لائن ٹکٹ خریدیں، رکاوٹوں کے باوجودپی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہی ہوگا۔ آنے والے وقت میں انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آئیں گی، لاہور میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جارہے ہیں، لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل عوام کی خواہش تھی، میرا نہیں خیال کہ دہشت گردی کا پی ایس ایل سے کوئی تعلق ہے۔

مزید : T20 /اہم خبریں


loading...