پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ،5ڈاکو گرفتار ،اسلحہ بر آمد

پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ،5ڈاکو گرفتار ،اسلحہ بر آمد
پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ،5ڈاکو گرفتار ،اسلحہ بر آمد

  


لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 5ڈاکووں کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاڑکانہ میں کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران5ڈاکووں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے ۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونیکا انکشاف کیا ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کشتی سے جہاز میں بدل جائےگی،عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے:نثار کھوڑو

مزید : لاڑکانہ


loading...