برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز سرکاری طور پر برائلر کی قیمت 9روپے اضافے سے 220روپے سے بڑھ کر 229روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

مزید : کامرس