گوادر بلڈرز ڈویلپمنٹ ایسو سی ایشن کی مرکزی باڈی کا دورہ روزنامہ پاکستان

گوادر بلڈرز ڈویلپمنٹ ایسو سی ایشن کی مرکزی باڈی کا دورہ روزنامہ پاکستان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گوادر بلڈرز ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن(GBDA)کی مرکزی باڈی کا دورہ روزنامہ پاکستان،مرکزی صدر احمد اقبال بلوچ کی قیادت میں روزنامہ پاکستان کے تمام شعبہ جات کا دورہ کیا اور متعلقہ شعبہ جات کے انچارج صاحبان کے علاوہ گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر قدرت اللہ چودھری سے ملاقات کی ۔نائب صدر ابرار خان نیازی،جنرل سیکرٹری باسط محمو د،انفارمیشن سیکرٹری باقر بلال،سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر میاں وقار الاسلام ،اویس اقبال بلوچ،محمد عاطف خان ، محسن خان نے ڈپٹی ایڈیٹر میاں اشفاق انجم ،انچارج کلچر ایونٹ شہزادہ علی ذو القرنین کے ساتھ نیوز روم ،رپورٹنگ کے علاوہ پریس کا بھی دورہ کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1