جڑانوالہ : کونٹ لگنے سے 17سالہ نوجوان کی حالت غیر

جڑانوالہ : کونٹ لگنے سے 17سالہ نوجوان کی حالت غیر

جڑانوالہ (نامہ نگار )کرنٹ لگنے سے 17سالہ نوجوان کی حالت غیر ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 98گ ب کا رہائشی 17سالہ نوجوان اکرم گھر میں بجلی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اسی دوران اس کا ہاتھ ننگی تاروں کو چھو گیا ۔ حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی