ننکانہ:ملزم چرس سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ننکانہ:ملزم چرس سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ صدر ننکانہ صاحب نے مخبرکی اطلاع پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو 400گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ ٹاؤن فیصل آباد کا رہائشی بشارت علی چرس لیکر جارہا تھا کہ پولیس تھانہ صدر ننکانہ صاحب نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر ملزم کو گاؤں صاحب کے قریب سے 400گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی