نواب ٹاؤن :ایک سال قبل طالبعلم کے ساتھ بداخلاقی کا مقدمہ درج

نواب ٹاؤن :ایک سال قبل طالبعلم کے ساتھ بداخلاقی کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) نواب ٹاؤن پولیس نے ایک سال قبل بداخلاقی کے ہونے والے واقعہ کامقدمہ گزشتہ روز مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کو عبدالغفار نامی شخص نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا محمد ابوبکر مقامی مدرسہ میں درس و تدریس کی تعلیم حاصل کرتا تھا جسے معلم نعمان مختار نے مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنایا اور خوف کی وجہ سے خاموش رہا، جس پر گزشتہ روز پولیس نے درخواست ملنے پر قاری نعمان مختار کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -