شیخوپورہ:پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،2ملزم گرفتار

شیخوپورہ:پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز احمد خان ورک کے حکم پر پتنگ بازوں اوردکانداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران بھکھی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چک نمبر9میں پتنگیں تیار کرنے والے منیر ،غلام عباس،سکنہ ساندہ لاہور کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 30تیار پتنگیں اور10پنے ڈوراورخام مال برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -