گوجرانوالہ: اڑھائی سالہ بچہ لاپتہ

گوجرانوالہ: اڑھائی سالہ بچہ لاپتہ

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)اڑھائی سالہ محمد سیف اللہ ولد محمد قاسم گلی میں بچوں کے ساتھ کھلتا ہوا لاپتہ ہو گیا جس کا تھانہ گرجاکھ میں مقدمہ درج کروادیا گیا ہے اڑھائی سالہ بچے کے باپ محمد قاسم نے بتایا کہ آج تک بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں مگر کہیں بھی نہیں مل رہا مجھے قویٰ امکان ہے کہ میرے بچے محمدسیف اللہ کو اغواء کر لیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی