عمران خان کے سیاسی خیر خواہ دھمکیوں پراتر آئے ،ریحام خان

عمران خان کے سیاسی خیر خواہ دھمکیوں پراتر آئے ،ریحام خان

اسلام آباد،لندن(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی خیر خواہوں نے دھمکیاں دیں ہیں کہ جس نے بھی عمران خان سے متعلق زبان کھولی اسے اْڑا دیا جائیگا۔ برطانوی میڈیا کو دئیے انٹرویو میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ عمران خان کے سیاسی خیر خواہوں نے دھمکیاں دیں ہیں کہ جس نے بھی عمران خان سے متعلق زبان کھولی اسے اْڑا دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی ریحام خان برطانیہ میں اپنی سوانح حیات لکھ رہی ہیں۔

ریحام خان

مزید : صفحہ اول