نیب ریجنل آفس کی سکیورٹی مزیدسخت،رینجرزکا ایک اور دستہ تعینات

نیب ریجنل آفس کی سکیورٹی مزیدسخت،رینجرزکا ایک اور دستہ تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) رینجرز حکام اور ڈی جی نیب لاہور میجر (ر) شہزاد سلیم کی مشترکہ میٹنگ میں نیب آفس لاہور کی سیکیورٹی کی جائزہ لیاگیا جس کے بعدنیب کے ریجنل آفس ٹھوکرنیاز بیگ کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ رینجرکا ایک اور دستہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
رینجرز ،نیب

مزید :

صفحہ اول -