مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 27 فروری بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ۔ جاری بیان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 27 فروری بروز منگل کو دن گیارہ بجے لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے حوالے سے امور زیر غور آئینگے۔

مسلم لیگ (ن)

مزید : علاقائی