سعودی ایوی ایشن کی پاکستان کو فلائٹ شیڈول کی3مارچ کی ڈیڈ لائن

سعودی ایوی ایشن کی پاکستان کو فلائٹ شیڈول کی3مارچ کی ڈیڈ لائن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے سرکاری سکیم کے عازمین کا فلائٹ شیڈول 3مارچ تک ہر صورت سعودی ایوی ایشن کمپنی گاگا کو فراہم کرنا ہے ،سعودی ایوی ایشن نے3مارچ کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے وزارت مذہبی امور اب تک سرکاری حجاج کی قرعہ اندازی نہیں کر سکی ہے ،پاکستان3مارچ تک سرکاری عازمین کا فلائٹ شیڈول نہ دے سکا تو مشکلات کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -