2017ء میں حاجیوں سے کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر 3کمپنیاں بلیک لسٹ

2017ء میں حاجیوں سے کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر 3کمپنیاں بلیک لسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2017ء میں خدمات دینے والی کمپنیوں میں سے3کمپنیوں کو حاجیوں سے کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر بلیک لسٹ کر دیاجبکہ حج2017ء میں نان کوٹہ ہولڈر دو کمپنیوں کو حج کی بکنگ کرنے پر بلیک لسٹ کر دیا ہے ،بلیک لسٹ ہونے والی 3کوٹہ ہولڈر کمپنیوں میں الھاشمی ٹریول،الحفاظ ٹریول، المسمہ ٹریول شامل ہیں جبکہ نان کوٹہ ہولڈر میں صباء ٹریول اور بونیتا ٹریول شامل ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -