وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سرکاری دورے پر آج مصر روانہ ہوں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سرکاری دورے پر آج مصر روانہ ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ایک ہفتہ کے سرکاری دورے پر آج مصر روانہ ہوں گے،وفاقی وزیر مصر میں ہونے والی اسلامک کانفرنس میں شرکت کے بعد مارچ کے پہلے ہفتے میں واپس آئیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر