حکومت نے متعدد افسران کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے متعدد افسران کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) حکومت نے متعدد افسران کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) محمد عثمان کو گریڈ 20میں ترقی دے کر سپیشل سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ تعینات کر دیا گیا ۔سپیشل سیکرٹری گورنر ہاؤس ڈاکٹر واصف خورشید کو بھی گریڈ 20میں ترقی دی گئی ہے ۔اسد اللہ فیض کو گریڈ 20میں ترقی دے کر چیف اکنامسٹ پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیا۔کمشنر سوشل سکیورٹی عمران سکندر بلوچ اورچیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیوٹا ناصر اقبال ملک کو بھی گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -