آکلینڈ ویمنز نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کو ہرا کر فورڈ ٹرافی جیت لی

آکلینڈ ویمنز نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کو ہرا کر فورڈ ٹرافی جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ویلنگٹن(نیٹ نیوز) آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فورڈ ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں سینٹرل ڈسٹرکٹس نے 197 رنزبنائے۔ کپتان ول ینگ اور بروس نے 49 ، 49 رنز بنائے۔ فرگیوسن اور چیپمین نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں سینٹرل ڈسٹرکٹس نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ گلینن نے 63 رنز بنائے۔