آصف رزرداری نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد بلوالیا

آصف رزرداری نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان آنا تھا لیکن آصف علی زرداری کی طرف سے فوری طور پر طلب کرنے پر وہ ملتان آنے کی بجائے اسلام آباد چلے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی کو اہم معاملات پر مشاورت کے لئے آصف زرداری نے طلب کیا ہے ۔