ملتان میٹرو پروجیکٹ میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد روزانہ کی بنیاد پر انکوائری شروع

ملتان میٹرو پروجیکٹ میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد روزانہ کی بنیاد پر ...

ملتان (نمائندہ خصوصی)ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں نئے شواہد (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سامنے آنے کے بعد اب روزانہ کی بنیاد پرانکوائری شروع کردی گئی ہیں حکام نے کام کابوجھ بڑھنے کے بعد مزید بنا انکوائری آفسر بھی تعینات کردیا ۔ اب اس کیس کی انکوائری 2رکنی ٹیم کرے گی ۔ ہرٹیم سوموار کے روز ازسر نوکام شروع کرے گی۔

انکوائری

مزید : ملتان صفحہ آخر