کسٹم انٹیلی جنس نے الیکٹرانکس سامان ،آلات سے بھرا کنٹینر تحویل میں لے لیا، تحقیقات شروع

کسٹم انٹیلی جنس نے الیکٹرانکس سامان ،آلات سے بھرا کنٹینر تحویل میں لے لیا، ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ( آئی اینڈ آئی ) ملتان نے الیکٹرانکس سامان اور آلات سے بھرا ہوا کنٹینر تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کنٹینر میں سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوڈ ہے ۔کنٹینر کی مالیت 80لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔کنٹینر کراچی سے لاہور بھجوایا جا رہا تھا ۔کمرشل امپورٹرز کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کی چیکنگ کی جا رہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر