آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان اور اسکے ماتحت دفاتر ہفتہ کے روز چھٹی کے باوجود کھلے رہے

آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان اور اسکے ماتحت دفاتر ہفتہ کے روز چھٹی کے باوجود ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے احکامات پر ریجنل ٹیکس آفس( آر ٹی او) ان لینڈ ریونیو ملتان(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اور ماتحت دفاتر ہفتے کے روز سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود کھلے رہے ۔ ٹیکس گزاروں کو سرکاری محصولات کی ادائیگی کے نام پر دفاتر کھلے رکھے گئے جبکہ ہفتے کے روز بینکو ں سمیت مالیاتی ادارے بند تھے ۔ افسر اور ملازمین سارا دن گپ شپ میں مصروف رہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر