محکمہ پرائمری ہیلتھ ایند سکینڈری ہیلتھ کیئر کے ایک اعلیٰ انتظامی آفیسر پربد عنوانیوں کے الزامات

محکمہ پرائمری ہیلتھ ایند سکینڈری ہیلتھ کیئر کے ایک اعلیٰ انتظامی آفیسر پربد ...

ملتان (وقائع نگار)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ایک اعلیٰ انتظامی(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

افسر پربد عنوانی ناجائز اثاثے بنانے کے الزامات لگائے ہیں اس حوالے سے مختلف اداروں کی طرف سے رپورٹ تیار کی گئی ہے کہ اعلیٰ انتظامی افسر نے مختلف فرمز بنارکھی ہیں جن کے ذریعے محکمہ صحت سے اربوں روپے کمائے گئے ہیں محکمہ صحت کے مختلف پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے ۔جبکہ یہ ہی افسر غیر اخلاقی حرکتوں میں بھی ملوث ہے تاہم محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ان الزامات کی ابھی مکمل چھان بین کی گئی ہے جو غلط ثابت ہوئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر