صفدرزمان کی چچی انتقال کر گئیں

صفدرزمان کی چچی انتقال کر گئیں

ٹوپی ( نامہ نگار) ممتاز سماجی شخصیت اورپاکستان تحریک انصاف ٹوپی کے سرگرم رُکن صفدرزمان کی چچی انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی بعدازاں مرحومہ کو ہری پور کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

مزید : کھیل اور کھلاڑی /پشاورصفحہ آخر