شبقدر، نکاسی آب کی ناقص صورتحال معمولی بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر آگیا

شبقدر، نکاسی آب کی ناقص صورتحال معمولی بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر آگیا

شبقدر (نامہ نگار) نکاسی آب کی ناقص صورتحال معمولی بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر آگیا۔نالوں کی صفائی نہ ہونے سے پانی گھروں سے نکلنے کا نام نہیں لے رہاہیں۔عوم پرشان حال۔ تٖفصیلات کے مطابق شبقدر بازار اور گرد نواح میں معمولی بارش نے عوام کو پریشانی میں مبتلا کیا ہیں اور نکاسی آب کے نالوں کیے صفائی نہ ہونے سے گھروں میں پانی جمع ہوگئے ہیں جبکہ سڑکوں اور گھلویوں میں بھی بارشی پانی کڑا ہوکر حکام بالا کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔عوامی حلقوں نے صفائی کے مد میں لاکھوں روپے ہڑپ کر نے والوں کے حلاف کاروائی کر نے کا مطالبہ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی /پشاورصفحہ آخر