حاجی فقیرمحمدکی رسم قل آج ہوگی

حاجی فقیرمحمدکی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں باغونہ (میزارہ )کے حاجی فقیرمحمدکی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم حاجی نصیب الرحمان حاجی روزی رحمان اورمحمدرحمان کے والدجبکہ پیپلزپارٹی کے راہنماسابق تحصیل کونسل کے ممبرفضل الرحمان کے چچاتھے ۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی /پشاورصفحہ آخر